TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3114 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3114

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ السَّهْمِيُّ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ وَتَأْتُونَ فِي نَادِيکُمْ الْمُنْکَرَ قَالَ کَانُوا يَخْذِفُونَ أَهْلَ الْأَرْضِ وَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ عَنْ سِمَاکٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ عَنْ حَاتِمِ بْنِ أَبِي صَغِيرَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

محمود بن غیلان، ابواسامة و عبداللہ بن بکر سہمی، حاتم بن ابی صغیرة، سماک، ابوصالح، حضرت ام ہانی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس آیت (ڏوَتَاْتُوْنَ فِيْ نَادِيْكُمُ الْمُنْكَرَ ) 29۔ العنکبوت : 29) (اور تم کرتے ہو اپنی مجلس میں برا کام۔) کی تفسیر میں نقل کرتی ہیں کہ وہ لوگ زمین والوں پر کنکریاں پھینکتے تھے اور ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔ یہ حدیث حسن ہے ہم اس حدیث کو صرف حاتم بن ابی صغیرہ کی روایت سے جانتے ہیں اور وہ سماک سے روایت کرتے ہیں۔

Sayyidah Umm Hani (RA) reported from the Prophet (SAW) about this verse: "And commit vices in your assemblies." (29:29) He said, “They threw pebbles on people of the earth and made fun of them.” [Ahmed 26956)

Permalink

See the full chapter: تفسیر سورت عنکبوت