Jami' Tirmidhi — Hadith 3057
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ جُنَادَةَ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَی بَيْتِ الْمَقْدِسِ قَالَ جِبْرِيلُ بِإِصْبَعِهِ فَخَرَقَ بِهِ الْحَجَرَ وَشَدَّ بِهِ الْبُرَاقَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
یعقوب بن ابراہیم دورقی، ابوتمیلة، زبیر بن جنادہ، ابن بریدہ، حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (شبِ معراج کو) ہم جب بیت المقدس پہنچے تو جبرائیل علیہ السلام نے اپنی انگلی سے اشارہ کرکے ایک پتھر میں سوراخ کیا اور براق کو اس سے باندھا۔ یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Buraydah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When we came to Bayt al-Maqdis, Jibril gestured with his finger. So, he made (thereby) a hole in a stone and tied the Buraq to it.”