TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3036 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3036

حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ هُوَ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةَ فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَسَعِيدٌ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ فَعَلَی مَا نَعْمَلُ عَلَی شَيْئٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ أَوْ عَلَی شَيْئٍ لَمْ يُفْرَغْ مِنْهُ قَالَ بَلْ عَلَی شَيْئٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ وَجَرَتْ بِهِ الْأَقْلَامُ يَا عُمَرُ وَلَکِنْ کُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عَمْرٍو

محمد بن بشار، ابوعامر عقدی عبدالملک بن عمرو، سلیمان بن سفیان، عبداللہ بن دینار، ابن عمر، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب یہ آیت (فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَّسَعِيْدٌ) 11۔ہود : 105) نازل ہوئی تو میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا عمل اس چیز کے لئے کرتے ہیں جو لکھی جاچکی ہے ابھی نہیں لکھی ہے (یعنی تقدیر) ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسی چیز کے لئے جس سے فراغت حاصل کی جاچکی ہے اور اسے لکھا جا چکا لیکن ہر شخص کے لئے وہی آسان ہے جس کے لئے اسے پیدا کیا گیا۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔ ہم اس کو صرف عبدالملک بن عمرو کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Umar ibn Khattab (RA) narrated: When this verse was revealed: "So, some of them are wretched and (some) blessed." (11: 105). I asked Allah's Messenger (SAW), "O Prophet of Allah, on what do we perform deeds, on what has been determined already, or on something that has not been pre-determined?" He said, "Rather on what is pre-determined as the pens have recorded it, O Umar! But only that is made easy for a man for which he is created."

Permalink

See the full chapter: باب تفسیر سورت ہود