TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3018 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3018

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَيْتُمْ الرَّجُلَ يَعْتَادُ الْمَسْجِدَ فَاشْهَدُوا لَهُ بِالْإِيمَانِ قَالَ اللَّهُ تَعَالَی إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ

ابوکریب، رشدین بن سعد، عمرو بن حارث، دراج، ابوالہیثم، حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص میں مسجد میں آنے جانے کی عادت دیکھو تو اس کے ایمان کی گواہی دو کیوں کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے (اِنَّمَا يَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ) 9۔ التوبہ : 18) (اللہ کی مسجدوں کو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں۔)

Sayyidina Abu Sa’eed (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If you see anyone accustomed to go to the mosque then bear testimony for him that he possesses faith. Allah the Exalted has said: "The mosques of Allah shall be visited and maintained by such as believe in Allah and the Last Day." (9:18) [Abu Dawud 1651]

Permalink

See the full chapter: باب تفسیر سورت التوبہ