TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2989 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 2989

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ حُيَيٍّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ الْمَائِدَةُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَرُوِي عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ أُنْزِلَتْ إِذَا جَائَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ بَعْدَ الْمَائِدَةِ

قتیبہ ، عبداللہ بن وہب، حیی، ابوعبدالرحمن حبلی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آخر میں نازل ہونیوالی سورتیں، سورت مائدہ اور سورت فتح ہیں۔ یہ حدیث حسن غریب ہے اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ آخری نازل ہونے والی سورت سورت نصر إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ہے۔

Sayyidina Abdullah ibn Amr said that the last surahs revealed were the surahs al-Maidah and al-Fath. (surah 5 & 48) [Abu Dawud 1618] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب تفسیر سورت مائدہ