Jami' Tirmidhi — Hadith 2909
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الْوُسْطَی صَلَاةُ الْعَصْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
حمید بن مسعدة، یزید بن زریع، سعید، قتادة، حسن، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا درمیانی نماز سے مراد عصر کی نماز ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Sumurah ibn Jundub (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The salat ul-Wusta (midmost salah) is the salah of asr.” [Ahmed 20149]