TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 29 · Purity Narrated from the Messenger of Allah (PBUH)

Jami' TirmidhiHadith 29

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ و قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ أَصَحُّ شَيْءٍ فِي هَذَا الْبَابِ حَدِيثُ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عُثْمَانَ قَالَ أَبُو عِيسَى و قَالَ بِهَذَا أَكْثَرُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ بَعْدَهُمْ رَأَوْا تَخْلِيلَ اللِّحْيَةِ وَبِهِ يَقُولُ الشَّافِعِيُّ و قَالَ أَحْمَدُ إِنْ سَهَا عَنْ تَخْلِيلِ اللِّحْيَةِ فَهُوَ جَائِزٌ و قَالَ إِسْحَقُ إِنْ تَرَكَهُ نَاسِيًا أَوْ مُتَأَوِّلًا أَجْزَأَهُ وَإِنْ تَرَكَهُ عَامِدًا أَعَادَ

یحیی بن موسی، عبدالرزاق، اسرائیل، عامر بن شقیق، ابی وائل، عثمان بن عفان سے یہ حدیث روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ڈاڑھی کا خلال کیا کرتے تھے ابوعیسی کہتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں اس باب میں سب سے زیادہ صحیح حدیث عامر بن شقیق کی ہے جو مروی ہے ابووائل کے واسطہ سے حضرت عثمان سے اکثر صحابہ اور تابعیں کا یہی قول ہے کہ ڈاڑھی کا خلال کیا جائے امام شافعی کا بھی یہی قول ہے امام احمد فرماتے ہیں کہ اگر خلال کرنا بھول جائے تو وضو جائز ہے امام اسحاق نے کہا کہ اگر بھول کر چھوڑ دے یا تاویل سے تو جائز ہے اور جان بو جھ کر چھوڑا تو دوبارہ کرے۔

Yahya ibn Musa has also heard the hadith from Abdur Razzaq who from Isra'il who from Aamir ibn Shafiq who from Abu Wa'il who from Sayyidina Othman ibn Affan (RA) that Prophet (SAW) used to run his fingers through his beard.

Permalink

See the full chapter: داڑھی کا خلا ل