TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2885 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 2885

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ اتَّخَذْتَ مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی فَنَزَلَتْ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ

احمد بن منیع، ہشیم، حمید طویل، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاش آپ مقامِ ابراہیم کو نماز کی جگہ بناتے۔ اس پر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی " وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّی" 2۔ البقرۃ : 125) یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس باب میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔

Ahmad ibn Mani’ reported from Hushaym, from Humayed at-Jawil, from Anas (RA) He said that Umar (RA) ibn Khattab narrated : I said, “O Messenger of Allah (SAW) , would that you took the Maqam Ibrahim as a place of prayer (Musallah).” So this verse was revealed: “And take ye the station of Abraham as a place of prayer.” (2 : 125) [Ahmed 1068, 11211, Ibn e Majah 4284]

Permalink

See the full chapter: باب سورت بقرہ کے متعلق