TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2880 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 2880

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا قَالَ دَخَلُوا مُتَزَحِّفِينَ عَلَى أَوْرَاكِهِمْ أَيْ مُنْحَرِفِينَ

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا (سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں داخل ہو جاؤ) کی تفیسر میں فرمایا کہ بنی اسرائیل اپنے کولہوں پر گھسٹے ہوئے دروازے میں داخل ہوئے یعنی انحراف کرتے ہوئے،

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said about the verse ‘Enter the gate prostrating’ (2 :58), “The Banu Isra’il entered dragging themselves on their buttocks - that is, deviating.’ [Bukhari 4641, 3015,Ahmed 8237]

Permalink

See the full chapter: باب سورت بقرہ کے متعلق