TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2845 · Statement on the Virtues of the Quran.

Jami' TirmidhiHadith 2845

حَدَّثَنَا عَليُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بِلَالٍ عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ وَيَقُولُ إِنَّ فِيهِنَّ آيَةً خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

علی بن حجر، بقیة بن ولید، بحیر بن سعد، خالد بن معدان، عبداللہ بن ابی بلال، حضرت عرباض بن ساریہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ سونے سے پہلے وہ سورتیں پڑھا کرتے تھے جو سبح یا یسبح سے شروع ہوتی ہیں نیز فرماتے ہیں کہ ان میں سے ایک آیت ایسی ہے جو ایک ہزار آیتوں سے افضل ہے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Irbad ibn Sariyah (RA) reported that the Prophet (SAW) used to recite the ‘Musabihat’ (Surahs starting with ‘Sabbaha’& ‘Yussabihu’) before going to sleep. He said, “In them there is a verse that is better than a thousand verses.” [Abu Dawud 5057,Nisai 719,Ahmed 17160] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب