TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2824 · Statement on the Virtues of the Quran.

Jami' TirmidhiHadith 2824

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عباس بن محمد دوری، خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورت اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The surah al-Ikllas represents one-third of the Qur’an.”

Permalink

See the full chapter: سورئہ اخلاص کی فضیلت کے متعلق