Jami' Tirmidhi — Hadith 2806
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ کَفَتَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن منیع، جریر بن عبدالحمید، منصور بن معتمر، ابراہیم بن یزید، عبدالرحمن بن یزید، حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے رات کے وقت سورت بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لیں وہی اس کے لیے کافی ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Mas’ud Ansari (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone recites the two verses at the conclusion of surah al-Baqarah in the night then that enough for him.” [Bukhari 4008,Muslim 808,Ahmed 17067]