TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2775 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2775

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ قِيلَ لَهَا هَلْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَمَثَّلُ بِشَيْئٍ مِنْ الشِّعْرِ قَالَتْ کَانَ يَتَمَثَّلُ بِشِعْرِ ابْنِ رَوَاحَةَ وَيَتَمَثَّلُ وَيَقُولُ وَيَأْتِيکَ بِالْأَخْبَارِ مَنْ لَمْ تُزَوِّدِ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، شریک، حضرت مقدام بن شریح اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعر بھی پڑھا کرتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہاں کبھی کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن رواحہ کا یہ شعر پڑھا کرتے تھے (یعنی تمہارے پاس وہ لوگ خبریں لائیں گے جن کو تم نے زاد راہ فراہم نہیں کیا۔ اس باب میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidah Aisha (RA) was asked if the Prophet (SAW) ever recited poetry. She said, “He used to recite this verse of lbn Rawahah: Trans-“They will bring news to you whom you gave no provision.” [Ahmed 21060, Abu Dawud 1294, Nisai 1357]

Permalink

See the full chapter: شعر پڑھنے کے بارے میں