Jami' Tirmidhi — Hadith 2765
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُغَيِّرُ الِاسْمَ الْقَبِيحَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَرُبَّمَا قَالَ عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ عَائِشَةَ
ابوبکر بن نافع بصری، عمر بن علی مقدمی، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برے ناموں کو بدل دیا کرتے تھے۔ ابوبکر بن نافع کہتے ہیں کہ عمر بن علی کبھی اس روایت کو ہشام بن عروہ سے وہ اپنے سے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلا روایت کرتے ہیں اور اس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ذکر نہیں۔
Sayyida Aisha (RA) reported that the Prophet (SAW) used to change disliked names.