TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2758 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2758

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ حَدَّثَنِي عَمِّي يَعْقُوبُ بْنُ إِبَرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِتَسْمِيَةِ الْمَوْلُودِ يَوْمَ سَابِعِهِ وَوَضْعِ الْأَذَی عَنْهُ وَالْعَقِّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، شریک، محمد بن اسحاق، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نومولود کا نام پیدائش کے ساتویں دن رکھنے، تکلیف دہ چیزیں دور کرنے (یعنی بال مونڈهنے) اور عقیقہ کرنے کا حکم دیا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Amr ibn Shu’ayb reported from his father from his grandfather that the Prophet (SAW) commanded that a new born should be given a name on the seventh day and (the same day) his hair should be shaved and his aqiqah (sacrifice of animals) performed.

Permalink

See the full chapter: بچے کا نام جلدی رکھنے کے متعلق