TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2683 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2683

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ وُقِّتَ لَنَا فِي قَصِّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمِ الْأَظْفَارِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ وَنَتْفِ الْإِبْطِ لَا يُتْرَکُ أَکْثَرَ مِنْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا قَالَ هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الْأَوَّلِ وَصَدَقَةُ بْنُ مُوسَی لَيْسَ عِنْدَهُمْ بِالْحَافِظِ

قتیبہ ، جعفر بن سلیمان، ابوعمران جونی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں اس لیے مونچھیں کترنے، ناخن تراشنے زیر ناف بال مونڈنے اور بغل کے بال اکھاڑنے کے متعلق حکم دیا گیا کہ چالیس دن سے زیادہ نہ گزرنے پائیں۔ یہ حدیث پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے کیونکہ اس کے راوی صدقہ بن موسیٰ محدثین کے نزدیک حافظ نہیں ہیں۔ (یعنی ضعیف ہیں)

Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that they were commanded to trim the moustache, clip the nails, shave the pubes and pluck hair from the armpits not later than every forty days.

Permalink

See the full chapter: ناخن تراشنے اور مونچھیں کتروانے کی مدت سے متعلق