Jami' Tirmidhi — Hadith 2667
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ عَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا شَاهِدٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْحَمُکَ اللَّهُ ثُمَّ عَطَسَ الثَّانِيَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا رَجُلٌ مَزْکُومٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
سوید، عبد اللہ، عکرمة بن عمار، حضرت ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس میری موجودگی میں ایک شخص کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا يَرْحَمُکَ اللَّهُ پھر اسے دوبارہ چھینک آئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کو زکام ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
lyas ibn Salamah reported on the authority of his father who said that in his presence a man sneezed in the company of Allah’s Messenger (SAW). So, he said, YarhamakAllah. When the man sneezed a second time, and the third time, Allah’s Messenger (SAW) said, “This man has cold.” [Ahmed 16501, Muslim 2993, Bukhari 935,Abu Dawud 5037,Nisai 223]