TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2640 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2640

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتَبَ قَبْلَ مَوْتِهِ إِلَی کِسْرَی وَإِلَی قَيْصَرَ وَإِلَی النَّجَاشِيِّ وَإِلَی کُلِّ جَبَّارٍ يَدْعُوهُمْ إِلَی اللَّهِ وَلَيْسَ بِالنَّجَاشِيِّ الَّذِي صَلَّی عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

یوسف بن حماد بصری، عبدالاعلی، سعید، قتادة، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات سے پہلے کسری، قیصر، نجاشی اور ہر جابر سرکش کو خطوط لکھوائے جن میں انہیں اللہ ایمان لانے کی دعوت دی، یہ نجاشی وہ نہیں جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز جنازہ پڑھی تھی۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) ibn Malik reported that Allah’s Messenger (SAW) wrote letters before his death to the Chosroes, Caesar, and Najashi and to every King, inviting them to Allah. And, the Najashi was not the one whose funeral salah he had led. [Muslim 1774, Ahmed 12358]

Permalink

See the full chapter: مشرکین سے خط وکتابت کرنے کے متعلق