TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 252 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 252

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُضَرَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ وَجْهُهُ وَکَفَّاهُ وَرُکْبَتَاهُ وَقَدْمَاهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَجَابِرٍ وَأَبِي سَعِيدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ الْعَبَّاسِ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَعَلَيْهِ الْعَمَلُ عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

قتیبہ، بکربن مضر، ابن ہاد، محمد بن ابراہیم، عامر بن ابووقاص، عباس بن عبدالمطلب سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے ساتھ اعضاء بھی سجده کرتے ہیں چہرہ دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں اس باب میں حضرت ابن عباس ابوہریرہ جابر اور ابوسعید سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی نے کہا حدیث عباس حسن صحیح ہے اور اہل علم کا اس پر عمل ہے

Sayyidina Abbas ibn Abdul Muttalib heard Allah’s Messenger (SAW),“ Say, “When a worshipper prostates, seven organs prostrate with him: his face his (both) palms, his knees and his feet.”

Permalink

See the full chapter: سجدہ سات اعضاء پر ہوتا ہے