TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2482 · Description of Paradise

Jami' TirmidhiHadith 2482

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ وَثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُفَّتْ الْجَنَّةُ بِالْمَکَارِهِ وَحُفَّتْ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

عبداللہ بن عبدالرحمن، عمرو بن عاصم، حماد بن سلمة، حمید وثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جنت تکلیفوں اور مشقتوں کے ساتھ گھیری گئی ہے جبکہ دوزخ کا احاطہ شہوات نے کیا ہوا ہے۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب اور صحیح ہے۔

Sayyidina Ans (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said,"Paradise is surrounded by hardships while Hell is surrounded by passions.”

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ جنت شدائد سے جبکہ جہنم خواہشات سے پر ہے