TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2318 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2318

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ قَيْسٍ التُّجِيبِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ سَالِمٌ أَوْ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُصَاحِبْ إِلَّا مُؤْمِنًا وَلَا يَأْکُلْ طَعَامَکَ إِلَّا تَقِيٌّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، حیوة بن شریح، سالم بن غیلان، ولید بن قیس تجیبی، حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ صرف مومن ہی کی محبت اختیار کرو اور متقی آدمی ہی کو کھانا کھلاؤ اس حدیث مبارکہ کو ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں

Sayyidina Abu Sa’eed reported that he heard Allah’s Messenger say; “Do not take as a companion anyone but a Believer and let no one but a God-fearing eat your food.” [Ahmed 11336, Abu Dawud 4832)

Permalink

See the full chapter: مومن کی محبت کے متعلق