TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2299 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2299

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکِنْدِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ أَخْبَرَنِي الْمَسْعُودِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی حَصِيرٍ فَقَامَ وَقَدْ أَثَّرَ فِي جَنْبِهِ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوْ اتَّخَذْنَا لَکَ وِطَائً فَقَالَ مَا لِي وَمَا لِلدُّنْيَا مَا أَنَا فِي الدُّنْيَا إِلَّا کَرَاکِبٍ اسْتَظَلَّ تَحْتَ شَجَرَةٍ ثُمَّ رَاحَ وَتَرَکَهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

موسی بن عبدالرحمن کندی، زید بن حباب، مسعودی، عمرو بن مرة، ابراہیم، علقمة، حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بوریے پر سو کر اٹھے تو آپ کے جسم مبارک پر چٹائی کے نشانات تھے صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں اجازت دیجئے کہ آپ کے لئے ایک بچھونا بنا دیں آپ نے فرمایا مجھے دنیا سے کیا کام میں تو دنیا میں اس طرح ہوں کہ جیسے کوئی سوار کسی درخت کے نیچے سائے کی وجہ سے بیٹھ گیا پھر وہاں سے روانہ ہوگیا اور درخت کو چھوڑ دیا اس باب میں حضرت ابن عمر اور ابن عباس سے بھی روایت ہے یہ حدیث صحیح ہے

Sayyidina Abdullah (R.A) narrated: Allah’s Messenger (SAW) slept on a reed mat. He got up and its marks were impressed on his body. We said, “0 Messenger of Allah, if we could fetch for you a bed!” He said, “What have Ito do with the world? I am not in this world but like a rider who shades himself under a tree only to move onward and leave it.” [Ibn e Majah4109, Ahmed 3709]

Permalink

See the full chapter: باب