TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2293 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2293

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَنْصُورٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُوعَ وَرَفَعْنَا عَنْ بُطُونِنَا عَنْ حَجَرٍ حَجَرٍ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَجَرَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

عبداللہ بن ابی زیاد، سیار، سہل بن اسلم، یزید بن ابی منصور، انس بن مالک ابوطلحہ سے روایت ہے کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اپنی بھوک کی شدت بیان کی اور پیٹ سے کپڑا اٹھا کر دکھایا کہ ہم نے ایک ایک پتھر باندھ رکھا ہے۔ پس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا کپڑا اٹھایا تو دو پتھر بندھے ہوئے تھے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Abu Talhah (RA) narrated: We complained to Allah’s Messenger (SAW) about our hunger and raising from our stomach (the garment) bared the stone each of us had tied to it. He showed that he had two stones (tied to his stomach.)

Permalink

See the full chapter: صحابہ کرام کے رہن سہن کے بارے میں