TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2276 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2276

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ الْفُقَرَائُ الْجَنَّةَ قَبْلَ الْأَغْنِيَائِ بِخَمْسِ مِائَةِ عَامٍ نِصْفِ يَوْمٍ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، قبیصة، سفیان، محمد بن عمرو، ابوسلمة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فقراء جنت میں اغنیاء سے پانچ سو سال پہلے داخل ہوں گے اور یہ قیامت کے دن کا آدھا حصہ ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger said, “The poor will enter Paradise preceding the rich by five hundred years (which is) half of that day.” [Ibn e Majah4122, Ahmed 9830]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ فقرا مہاجرین امرا سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے