TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2253 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2253

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرُ أُمَّتِي مِنْ سِتِّينَ سَنَةً إِلَی سَبْعِينَ سَنَةً قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

ابراہیم بن سعید جوہری، محمد بن ربیعة، کامل ابوعلاء، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے لوگوں کی عمر عموما ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہوگی یہ حدیث ابوصالح کی روایت سے حسن غریب ہے اور کئی سندوں سے ابوہریرہ سے منقول ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The ages of my ummah will be from sixty years to seventy.”

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ اس امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سال کے درمیان ہیں