TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2245 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2245

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَال سَمِعْتُ مُسْتَوْرِدًا أَخَا بَنِي فِهْرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مِثْلُ مَا يَجْعَلُ أَحَدُکُمْ إِصْبَعَهُ فِي الْيَمِّ فَلْيَنْظُرْ بِمَاذَا يَرْجِعُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ يُکْنَی أَبَا عَبْدِ اللَّهِ وَوَالِدُ قَيْسٍ أَبُو حَازِمٍ اسْمُهُ عَبْدُ بْنُ عَوْفٍ وَهُوَ مِنْ الصَّحَابَةِ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دنیا آخرت کے مقابلہ میں صرف اتنی حیثیت ہے کہ کوئی شخص سمندر میں انگلی ڈال کر نکال لے چنانچہ دیکھ لے کہ اس کی انگلی کو کتنا پانی لگا ہے

Sayyidina Mustawrid (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The world in relation to the hereafter is not but like the example of one of you putting his finger in the sea. Then let him see with what it returns.” [Ahmed 18030, Muslim 2858, Ibn e Majah 4108]

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی بے وقعتی