Jami' Tirmidhi — Hadith 222
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِمْعَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَبَّرَ لِلصَّلَاةِ نَشَرَ أَصَابِعَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَسَنٌ وَقَدْ رَوَی غَيْرُ وَاحِدٍ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سِمْعَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ رِوَايَةِ يَحْيَی بْنِ الْيَمَانِ وَأَخْطَأَ يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ
قتیبہ، ابوسعید اشج، یحیی بن یمان، ابن ابی ذئب، سعید بن سمعان، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے نماز کے لئے تو اپنی انگلیاں سیدھی رکھتے امام ترمذی کہتے ہیں حضرت ابوہریرہ کی حدیث کو کئی راویوں نے ابن ابی ذئب سے انہوں نے سعید بن سمعان سے اور انہوں نے ابوہریرہ سے روایت کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو ہاتھوں کی انگلیوں کو اوپر لے جاتے سیدھا کرکے یہ روایت اصح ہے یحیی بن یمان کی روایت سے اور اس حدیث میں ابن یمان نے خطا کی ہے
Sayyidina Abu Hurairah (RA) narrated that Allah’s Messenger(SAW) kept his fingers straight when he called the takbir (Allahu Akbar).