TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 220 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 220

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَخَفِّ النَّاسِ صَلَاةً فِي تَمَامٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام لوگوں سے ہلکی اور مکمل نماز پڑھنے والے تھے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Ans (RA) said that Allah’s Messengeer (SAW) was more brief and more perfect than everyone else in leading (congregational) salah.

Permalink

See the full chapter: اس اگر کوئی امامت کرے تو قرات میں تخفیف کرے