TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 22 · Purity Narrated from the Messenger of Allah (PBUH)

Jami' TirmidhiHadith 22

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاکِ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَحَدِيثُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کِلَاهُمَا عِنْدِي صَحِيحٌ لِأَنَّهُ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا الْحَدِيثُ وَحَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ إِنَّمَا صَحَّ لِأَنَّهُ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ وَأَمَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ فَزَعَمَ أَنَّ حَدِيثَ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ أَصَحُّ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ وَعَلِيٍّ وَعَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَحُذَيْفَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ وَأَنَسٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَابْنِ عُمَرَ وَأُمِّ حَبِيبَةَ وَأَبِي أُمَامَةَ وَأَبِي أَيُّوبَ وَتَمَّامِ بْنِ عَبَّاسٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ وَوَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ وَأَبِي مُوسَی

ابوکریب، عبدہ بن سلیمان، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خیال نہ ہوتا تو میں ضرور انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا ابوعیسی نے فرمایا یہ حدیث محمد بن اسحاق نے محمد بن ابراہیم سے روایت کی ہے انہوں نے ابوسلمہ سے انہوں نے زید بن خالد سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے حدیث ابوسلمہ کی ابوہریرہ سے اور زید بن خالد کی منقول حدیث نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دونوں ہی میرے نزدیک صحیح ہیں اس لئے کہ یہ حدیث ابوہریرہ کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کئی سندوں سے مروی ہے امام محمد بن اسماعیل بخاری کے خیال میں حدیث ابوسلمہ زید بن خالد کی روایت سے زیادہ صحیح ہے اور اس باب میں ابوبکر صدیق علی عائشہ ابن عباس حذیفہ زید بن خالد انس عبداللہ بن عمرو ابوامامہ ابوایوب تمام بن عباس عبداللہ بن حنظلہ ام سلمہ واثلہ اور ابوموسی سے بھی روایات منقول ہیں۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) narrated that Allah's Messenger(SAW) said, "Were it not that I might distress my ummah, I would order them to use the siwak at every prayer”

Permalink

See the full chapter: مسواک کے بارے میں