TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2132 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2132

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ فَشَکَوْنَا إِلَيْهِ مَا نَلْقَی مِنْ الْحَجَّاجِ فَقَالَ مَا مِنْ عَامٍ إِلَّا الَّذِي بَعْدَهُ شَرٌّ مِنْهُ حَتَّی تَلْقَوْا رَبَّکُمْ سَمِعْتُ هَذَا مِنْ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان ثوری، حضرت زبیر بن عدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور حجاج بن یوسف کے مظالم کی شکایت کی آپ نے فرمایا ہر آنے والا سال گزرے ہوئے سال کے مقابلے میں برا ہوگا یہاں تک کہ تم اپنے رب سے ملاقات کرو میں نے یہ بات تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Zubayr ibn Adi narrated : We went to Anas ibn Malik (RA) and complained to him of what we faced at the hands of Hajjaj. He said, “There is not a year but the one following it is worse than it till you meet your Lord. I heard this from your Prophet (SAW). [Bukhari 7068]

Permalink

See the full chapter: علامت قیامت کے متعلق