TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2100 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2100

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُصْعَبٍ أَبُو يَزِيدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنْ أَعْظَمِ الْجِهَادِ کَلِمَةَ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

قاسم بن دینار کوفی، عبدالرحمن بن مصعب ابویزید، اسرائیل، محمد حجادہ، عطیہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے بڑا جہاد ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا ہے اس باب میں ابوامامہ سے بھی روایت ہے یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported from the Prophet (SAW) that he said, ‘Indeed, the mightiest of jihad is a just word before a tyrant king.” [Abu Dawud 4344, Ibn Majah 4011]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ جابر بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے