TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2096 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2096

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيُّ الْأَشْهَلِيُّ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تَقْتُلُوا إِمَامَکُمْ وَتَجْتَلِدُوا بِأَسْيَافِکُمْ وَيَرِثَ دُنْيَاکُمْ شِرَارُکُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، عمرو بن ابی عمرو، عبداللہ بن عبدالرحمن الانصاری اشہلی، حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس خدا کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے قیامت اس وقت تک نہ آئے گی یہاں تک کہ تم اپنے امام کو قتل کرو اپنی تلواروں سے لڑائی کرو اور تمہارے دنیاوی امور شریر لوگوں کے ہاتھ میں آ جائیں یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Hudhaifa ibn Yaman reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “By Him Who has my soul in His hand, the Last Hour will not come before you kill your imam, kill each other with your swords and the worst of you inherit your world (becoming your leaders).” [Ibn Majah 4043]

Permalink

See the full chapter: بھلائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے بارے میں