TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2092 · Statement on Tribulations

Jami' TirmidhiHadith 2092

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدُ اللَّهِ مَعَ الْجَمَاعَةِ وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

یحیی بن موسی، عبدالرزاق، ابراہیم بن میمون، ابن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کا ہاتھ جماعت کے ساتھ ہوتا ہے یہ حدیث غریب ہے ہم اسے ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت سے صرف اسی سند جانتے ہیں۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Allah’s hand is with the Jama’ah.”

Permalink

See the full chapter: جماعت کی پابندی کرنے کے متعلق