Jami' Tirmidhi — Hadith 1994
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ نَاسًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا الْکَمْأَةُ جُدَرِيُّ الْأَرْضِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَائٌ لِلْعَيْنِ وَالْعَجْوَةُ مِنْ الْجَنَّةِ وَهِيَ شِفَائٌ مِنْ السُّمِّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ کھمبی زمین کی چیچک ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھمبی من سے ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفاء ہے۔ عجوہ جنت کے پھلوں میں سے ہے۔ اور اس میں زہر سے شفا ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) narrated: Some of the sahaba (RA) of the Prophet (SAW) said, “Kam’ah is small-pox of earth.” Allah’s Messenger said, ‘Kam’ah is a kind of Mann. Its extract is a cure for the eyes. And ajwah is from Paradise and it is a cure of poison.” [Ahmed 8008]