TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1973 · Statement on Medicine

Jami' TirmidhiHadith 1973

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ نُهِينَا عَنْ الْکَيِّ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبدالقدوس بن محمد بن عمرو بن عاصم، ہمام قتادہ، حسن، حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ ہمیں داغ لگانے سے منع کیا گیا۔ اس باب میں حضرت عبداللہ بن مسعود، عقبہ بن عامر اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Imran ibn Husayn (RA) said, “We were disallowed to brand ourselves.”

Permalink

See the full chapter: داغ لگانے کی ممانعت