TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1944 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1944

حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو مَرْحُومٍ عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَظَمَ غَيْظًا وَهُوَ يَسْتَطِيعُ أَنْ يُنَفِّذَهُ دَعَاهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَی رُئُوسِ الْخَلَائِقِ حَتَّی يُخَيِّرَهُ فِي أَيِّ الْحُورِ شَائَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

عباس بن محمد دوری، عبداللہ بن مزید مقری، سعید بن ابوایوب، ابومرحوم عبدالرحیم بن میمون، حضرت سہل بن معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص غصے کو ضبط کر لے حالانکہ وہ اس کے نفاذ پر قادر ہو۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے تمام مخلوق کے سامنے بلائے گا اور اسے اختیار دے گا کہ جس حور کو چاہے پسند کر لے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Mu’adh ibn Anas Juhanni reported that the Prophet (SAW) said, “As for him who suppresses his anger while he is able to express (and impose) it, Allah will call him on the Day of Resurrection ahead of all the creatures and give h choice of any of the maidens of paradise he likes.” [Ahmed 15637, Abu Dawud 4777, Ibn Majah 4186] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: غصہ کی زیادتی