TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1906 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1906

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زُبَيْدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ قَالَ زُبَيْدٌ قُلْتُ لِأَبِي وَائِلٍ أَأَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، زبید بن حارث، ابووائل، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی مسلمان کو گالی دینا فسق اور اسے قتل کرنا کفر ہے زبید کہتے ہیں کہ میں نے ابووائل سے پوچھا کہ کیا آپ نے خود یہ حدیث عبداللہ سے سنی ہے انہوں نے فرمایا ہاں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abdullah reported from Allah’s Messenger (SAW) that he said, “To revile a Muslim is sinful and to fight against him is disbelief.” Zubayd asked Abu Wail if he had heard this hadith from Abdullah directly, he confirmed, “Yes.” [Bukhari 48, Muslim 64]

Permalink

See the full chapter: گالی دینا