TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1893 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1893

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُنْکَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ وَإِنَّ مِنْ الْمَعْرُوفِ أَنْ تَلْقَی أَخَاکَ بِوَجْهٍ طَلْقٍ وَأَنْ تُفْرِغَ مِنْ دَلْوِکَ فِي إِنَائِ أَخِيکَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، منکدر بن محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر نیک کام صدقہ ہے اور یہ بھی نیکیوں میں سے ہے کہ تم اپنے بھائی کو خندہ پیشانی سے ملو اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے ڈول میں پانی دو۔ اس باب میں حضرت ابوذر سے بھی حدیث منقول ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Every piety is a sadaqah. And, it is also piety that you meet your brother with a cheerful face and that you pour water from your bucket into your brother’s bucket.” [Bukhari 6021]

Permalink

See the full chapter: کشادہ پیشانی اور بشاش چہرے سے ملنا