TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1870 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1870

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيُّ التَّوْبَةِ مَنْ قَذَفَ مَمْلُوکَهُ بَرِيئًا مِمَّا قَالَ لَهُ أَقَامَ عَلَيْهِ الْحَدَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا أَنْ يَکُونَ کَمَا قَالَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَابْنُ أَبِي نُعْمٍ هُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي نُعْمٍ الْبَجَلِيُّ يُکْنَی أَبَا الْحَکَمِ وَفِي الْبَاب عَنْ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ

احمد بن منیع، عبد اللہ، فضیل بن غزوان، ابن ابی نعم، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اپنے غلام یا لونڈی پر زنا کی تہمت لگائے گا اور وہ اس سے بری ہوں گے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر حد جاری کریں گے۔ اس باب میں سوید بن مقرن اور عبداللہ بن عمر سے بھی احادیث منقول ہیں۔ ابن ابی نعم، عبدالرحمن بن ابی نعم بجلی ہیں۔ ان کی کنیت ابوالحکم ہے۔

Sayyidina Abu Huraira reported that Abu Qasim, the Prophet (SAW) bestowed with the characteristic to repent, said, “If anyone accuses his slave, whether male or female, of adultery and they are innocent then Allah will inflict on him the prescribed punishment on the Day of Resurrection unless it is as he had said.” [Bukhari 6858]

Permalink

See the full chapter: خادموں کو مارنے اور گالی دینے کی ممانعت