TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1852 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1852

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَدَکُمْ مِرْآةُ أَخِيهِ فَإِنْ رَأَی بِهِ أَذًی فَلْيُمِطْهُ عَنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَيَحْيَی بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ ضَعَّفَهُ شُعْبَةُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ

احمد بن محمد بن عبداللہ بن مبارک، یحیی بن عبید اللہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے ہر ایک اپنے (دوسرے بھائی) مسلمان کے لیے آئینے کی طرح ہے اگر اس میں کوئی عیب دیکھے تو اسے دور کر دے یعنی اسے بتائے۔ یحیی بن عبیداللہ کو شعبہ نے ضعیف کہا ہے اس باب میں حضرت انس سے بھی حدیث منقول ہیں۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Each of you is a mirror of his brother. So, if he sees a defect in him, he must remove it from him.”

Permalink

See the full chapter: مسلمان کی مسلمان پر شفقت