Jami' Tirmidhi — Hadith 1677
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ وَکَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الْوَفْرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ وَلَمْ يَذْکُرُوا فِيهِ هَذَا الْحَرْفَ وَکَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الْوَفْرَةِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ثِقَةٌ کَانَ مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ يُوَثِّقُهُ وَيَأْمُرُ بِالْکِتَابَةِ عَنْهُ
ہناد، عبدالرحمن بن ابوزناد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل کیا کر لیتے تھے آپ کے بال مبارک کندھوں سے اوپر اور کانوں کی لو سے نیچے تک تھے یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے حضرت عائشہ سے کئی سندوں سے منقول ہے کہ میں اور آنحضرت ایک برتن سے غسل کیا کرتے تھے لیکن ان احادیث میں بالوں کے متعلق یہ الفاظ مذکور نہیں یہ الفاظ صرف عبدالرحمن ابوزناد نے نقل کیے ہیں اور یہ ثقہ حافظ ہیں۔
Sayyidah Ayshah narrated We Allah’s Messenger (SAW) and I used to bath from the same single vessel. He had hair that did not reach his shoulders but went beyond his ear-lobes. [Abu Dawud 4187]