TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1662 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1662

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الطَّنَافِسِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ فَصُّهُ مِنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

محمود بن غیلان، حفص بن عمر بن عبید اطنافسی، زہیر ابوخیثمہ، حمید، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی کا تھا۔ یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that the ring of Allah’s Messenger (SAW) was made of silver as was its stone. [Abu Dawud 4217]

Permalink

See the full chapter: چاندی کے نگینے