TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1639 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1639

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ قَال سَمِعْتُ نُبَيْحًا الْعَنَزِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا کَانَ يَوْمُ أُحُدٍ جَائَتْ عَمَّتِي بِأَبِي لِتَدْفِنَهُ فِي مَقَابِرِنَا فَنَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُدُّوا الْقَتْلَی إِلَی مَضَاجِعِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَنُبَيْحٌ ثِقَةٌ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، اسود بن قیس، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جنگ احد کے دن میری پھوپھی میرے والد کو ہمارے قبرستان میں دفن کرنے کے لیے لائیں پس ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اعلان کیا کہ مقتولوں کو ان کی مقتل میں واپس لے جاؤ اور وہیں دفن کرو یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah narrated: On the day of Uhud, my paternal aunt brought my father to our graveyard to be buried. But, suddenly a proclaimer of Allah’s Messenger (SAW) called out, “Return the martyrs to their places (of martyrdom, to be buried there).” [Ahmed 14309]

Permalink

See the full chapter: جہاد سے فرار