Jami' Tirmidhi — Hadith 1631
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَيُقَالُ هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ قُطْبَةَ وَرَوَی شَرِيکٌ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ أَبِي يَحْيَی حَدَّثَنَا بِذَلِکَ أَبُو کُرَيْبٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ آدَمَ عَنْ شَرِيکٍ وَرَوَی أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَأَبُو يَحْيَی هُوَ الْقَتَّاتُ الْکُوفِيُّ وَيُقَالُ اسْمُهُ زَاذَانُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ طَلْحَةَ وَجَابِرٍ وَأَبِي سَعِيدٍ وَعِکْرَاشِ بْنِ ذُؤَيْبٍ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، اعمش، ابویحیی، حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے جانوروں کو لڑانے سے منع فرمایا یہ زیادہ صحیح ہے یہ حدیث شریک، اعمش سے وہ مجاہد سے اور وہ ابن عباس سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں اور اس میں ابویحیی کا واسطہ مذکور نہیں ابومعاویہ نے بواسطہ اعمش اور مجاہد نبی کریم سے اس کے ہم معنی حدیث روایت کی ہے اس باب میں حضرت طلحہ، جابر، ابوسعید اور عکراش بن ذویب سے بھی احادیث منقول ہیں۔
Muhammad ibn Muthanna reported from Abdur Rahman ibn Mahdi, from Sufyan, from Amash, from Abu Yahya and he from Mujahid that Allah’s Messenger (SAW) disallowed putting two animals against one another in a fight. He did not name Ibn Abbas (RA).