TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1596 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1596

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ النَّاسَ يَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ مِنْ الْوِحْدَةِ مَا سَرَی رَاکِبٌ بِلَيْلٍ يَعْنِي وَحْدَهُ

احمد بن عبدہ، ضبی بصری، سفیان، عاصم بن محمد، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر لوگ تنہائی کے نقصان کے متعلق کچھ جانتے ہوتے جو میں جانتا ہوں تو کبھی کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرتا۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that iJlah’s Messeger said, “If people knew that which I know about (the disadvantages of being alone then the rider would not travel by night, meaning all by himself.” [Bukhari 2998, Ibn e Majah 3768]

Permalink

See the full chapter: اکیلے سفر کرنے کی کراہت کے بارے میں