TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1550 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1550

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يُسَيْرِ بْنِ عَمِيلَةَ عَنْ خُرَيْمِ بْنِ فَاتِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ کُتِبَتْ لَهُ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ

ابوکریب، حسین جعفی، زائدہ، رکین بن ربیع، یسیر بن عمیلہ، حضرت خریم بن فاتک کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جہاد میں کچھ خرچ کرتا ہے تو اس کے لئے سات سو گنا ثواب لکھا جاتا ہے۔ اس باب میں ابوہریرہ سے بھی حدیث منقول ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔ ہم اسے صرف رکین بن ربیع کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Khuraym ibn Fati (RA) reported that Allah's Messenger said. If anyone donates something (in Jihad) in Allah's path then it will be recorded for him seven hundred times.’ [Ahmed 19058]

Permalink

See the full chapter: باب جہاد میں مال خرچ کرنے کی فضیلت ۔