TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1541 · Explanation of Jihad

Jami' TirmidhiHadith 1541

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُعْجِبُهُ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَةٍ أَنْ يَسْمَعَ يَا رَاشِدُ يَا نَجِيحُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ

محمد بن رافع، ابوعامر عقدی، حماد بن سلمہ، حمید، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے کام کے لئے تو یہ الفاظ سننا پسند فرماتے یا راشد (اے ٹھیک راستہ پانے والے) یا نجیح (اے کامیاب) یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) ibn Maalik reported obout the Prophet (SAW) that when he went out for his work, he loved to hear: (0 rightly guided one!) (0 sucessful one!).

Permalink

See the full chapter: باب طیرہ کے بارے میں ۔