TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1521187 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1521187)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ فَضَحِکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَجُّبًا وَتَصْدِيقًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، یحیی ی، فضیل بن عیاض، منصور، ابراہیم، عبیدہ، عبداللہ بھی یہ حدیث یحیی سے وہ فضیل بن عیاض سے وہ منصور سے وہ ابراہیم سے وہ عبیدہ سے اور وہ عبداللہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہنسنا تعجب اور تصدیق کی وجہ سے تھا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Muhammad ibn Bashshar) Bundar reported from Yahya ibn Sa’eed, from Fudayl ibn layd, from Mansur, from Ibrahim, from Ubaydah, fom Abdullah. He said, The Prophet (SAW) laughed because of wonder and confirmation.”

Permalink

See the full chapter: سورئہ زمر کی تفسیر