TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520839 · Statement on the Virtues of the Quran.

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520839)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الصَّمَدِ عَنْ شُعْبَةَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عاصم بن بہدلہ، ابی صالح، ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے روایت کی محمد بن بشار ان سے محمد بن جعفر نے وہ شعبہ سے وہ عاصم بن بہدلہ سے وہ ابوصالح سے اور وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں لیکن یہ غیر مرفوع ہے اور زیادہ صحیح ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: باب