TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520769 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520769)

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَالْبَرَائِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَهُوَ حَدِيثُ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ

اسماعیل بن موسی، علی بن حجر ابن ابی زناد، عروہ، عائشہ سے وہ اپنے والد سے وہ عروہ سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ اور براء رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث یعنی ابن ابی زناد کی روایت سے حسن غریب صحیح ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: شعر پڑھنے کے بارے میں